رینجرزکے1000اہلکاروں کاکنواری کالونی میں آپریشن مکمل،17گرفتار         حکام کابجلی کےشارٹ فال میں دوہزاردوسومیگاواٹ کمی کادعوٰی         افغانستان سےامریکی انخلاکےتناظرمیں جنرل کیانی سےایساف کمانڈرکی ملاقات         کوئٹہ،کچلاک کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد         باکسنگ میں دوسروں کوآؤٹ کرنیوالےعامرخان فریال کےہاتھ ناک آؤٹ         گڈوتھرمل پاورہاؤس میں فنی خرابی،سندھ بلوچستان پنجاب کوبجلی معطل         سانحہ گجرات،شہرکی فضاسوگوار،ڈرائیور گرفتار،اسکول انتظامیہ شامل تفتیش         بائرن میونخ نے پانچویں بار چیمپئنز لیگ کا تاج سر پرسجا لیا         پشاور،اسلام آباد،راولپنڈی میں بارش،لاہور میں آج بارش کی پیشگوئی         پیرس میں فرانسیسی فوجی پر نامعلوم افراد کا خنجر سے حملہ         ہری پور: مسافر وین حادثے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق         چیئرمین ایچ ای سی جاوید لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری         کراچي ميں فائرنگ کے واقعات ميں پوليس اہلکار سميت پانچ افراد جاں بحق         کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا، پانچ سو ساٹھ میگاواٹ بجلی کی کمی        
وانا،دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونیوالے جوان کی آبائی گاؤں میں تدفین
Share |
Updated on: 10:28:43 AM ہفتہ, 11 اگست 2012

اسٹاف رپورٹ
جنوبی وزیرستان : ایجنسی ہیڈکواٹرز وانا میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے بدین کے جوان کو آبائی گاؤں لنواری شریف میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔

بدین کے علاقے لنواری شریف کا رہائشی انیس سالہ فوجی جوان جمیل احمد گاڈھی گزشتہ دنوں وانا میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے تھے۔

شہید کا جسد خاکی رات گئے آبائی گاؤں لنواری شریف لایا گیا اور اس کے بعد اسے فوجی اعزاز کے ساتھ  سپرد خاک کردیا گیا۔ تدفین میں فوجی حکام بھی شریک ہوئے۔ شہید جمیل احمد گاڈھی سات بھائیوں میں آخری نمبر پر تھا اور نو ماہ پہلے پاک افواج میں بھرتی ہوا تھا۔ اس کے دو بڑے بھائی بھی فوج میں ہیں۔ سماء

سماء مقبول ترین  
سماء تازہ ترین 
رینجرزکے1000اہلکاروں کاکنواری کالونی میں آپریشن مکمل،17گرفتار
حکام کابجلی کےشارٹ فال میں دوہزاردوسومیگاواٹ کمی کادعوٰی
افغانستان سےامریکی انخلاکےتناظرمیں جنرل کیانی سےایساف کمانڈرکی ملاقات
کوئٹہ،کچلاک کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
باکسنگ میں دوسروں کوآؤٹ کرنیوالےعامرخان فریال کےہاتھ ناک آؤٹ
گڈوتھرمل پاورہاؤس میں فنی خرابی،سندھ بلوچستان پنجاب کوبجلی معطل
سانحہ گجرات،شہرکی فضاسوگوار،ڈرائیور گرفتار،اسکول انتظامیہ شامل تفتیش
بائرن میونخ نے پانچویں بار چیمپئنز لیگ کا تاج سر پرسجا لیا