پرویزخٹک کے نام پرکوئی اعتراض نہیں: آفتاب شیرپاو          کراچی میں قاتلوں نے مزید گیارہ زندگیوں کے چراغ گل کردیئے        
قصور،حساس اداروں کی کارروائی،ڈھائی ارب مالیت کی منشیات برآمد
Share |
Updated on: 11:18:33 AM اتوار, 22 جولائی 2012

اسٹاف رپورٹ
قصور : قصور میں رینجرز نے اسمگل کی جانے والی ڈھائی ارب روپے مالیت کی منشیات برآمد کر کے ایک ملزم گرفتار کرلیا۔

رینجرز نے یہ کارروائی قصور کے نواحی گاؤں مہالم خورد میں خفیہ اطلاع پر کی۔ برآمد کی گئی منشیات کی مالیت ڈھائی ارب روپے بتائی جاتی ہے۔ منشیات پلاسٹک کے ڈرم میں ڈال کر زمین میں دفن کی گئی تھی۔ گرفتار ملزم کے مطابق اس گروہ کا سربراہ صفدر ڈوگر اور منیر ہیں جن کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ سماء

سماء مقبول ترین  
سماء تازہ ترین 
پرویزخٹک کے نام پرکوئی اعتراض نہیں: آفتاب شیرپاو
کراچی میں قاتلوں نے مزید گیارہ زندگیوں کے چراغ گل کردیئے
مزار قائد پر تحريک انصاف کا زہرا شاہد کے قتل کےخلاف دھرنا جاري
انتخابات میں پیپلزپارٹی کے خلاف سازش ہوئی: صدر زرداری
سڑکوں پرآکراحتجاج کے ذریعے حکومتیں گرانے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیئے: نوازشریف
کراچي ميں مزارقائد کے سامنے تحريک انصاف کے دھرنے سے پہلے بدترین ٹريفک جام
ایم کیو ایم کا الطاف حسین پر الزامات کے خلاف کراچی پریس کلب پر مظاہرہ
الیکشن کمیشن کی انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کیلئے نادرا کو سوفٹ وئیر تیار کرنے کی ہدایت