برطانوی حکام نے پی آئی اے کا طیارہ ریلیزکردیا، طيارہ مانچسٹر روانہ کردياگیا         پشاور: ڈی پی او کوہاٹ کے قافلے پر حملہ، چھ پولیس اہلکار شہید، پانچ زخمی         پشاور: ترناب فارم سے چھ دہشتگرد گرفتار، خودکش جیکٹ اور بم برآمد         
کیچ میں کانسٹیبلری کی گاڑی پر بم حملہ، چاراہلکارجانبحق، چودہ زخمی
Share |
Updated on: 12:14:36 AM بدھ, 8 اگست 2012

اسٹاف رپورٹر

تربت: بلوچستان کےعلاقے کیچ میں کانسٹیبلري کي گاڑي پر بم حملے میں چار اہلکار جاں بحق اور چودہ زخمي ہوگئے ہيں۔

کيچ کے علاقے عومري کہن ميں بلوچستان کانسٹبلري کي گاڑي پر بم حملہ کيا گيا ہے جس کے نتيجے ميں چار اہلکار جاں بحق اور چودہ زخمي ہوگئے ہيں ۔۔ بم حملے ميں گاڑي مکمل تباہ ہوگئي ہے۔ سماء

سماء مقبول ترین  
سماء تازہ ترین 
برطانوی حکام نے پی آئی اے کا طیارہ ریلیزکردیا، طيارہ مانچسٹر روانہ کردياگیا
پشاور: ڈی پی او کوہاٹ کے قافلے پر حملہ، چھ پولیس اہلکار شہید، پانچ زخمی
پشاور: ترناب فارم سے چھ دہشتگرد گرفتار، خودکش جیکٹ اور بم برآمد
کراچی میں آج فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد کی جان لے لی گئی
ايم کيو ايم سے اعلیٰ سطح پر بات چيت جاري ہے: قائم علي شاہ
برطانیہ میں فوجی طیاروں نے پی آئی اے کے جہاز کو اسٹینسٹیڈ ائیرپورٹ پر اتارلیا۔دو مسافر گرفتار
ایم کیو ایم کا مقصد کسی قومیت کے خلاف نفرت پھیلانا نہیں: الطاف حسین
عمران خان کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت