سندھ حکومت میں شمولیت کے لیئے، ایم کیوایم کا ریفرنڈم آج ہوگا         پشاور: متنی میں فورسزکے قافلے پر حملہ، چھ اہلکارجاں بحق         کراچی میں قاتل بےلگام، نو افراد سے جینے کا حق چھین لیا گیا        
وزیراعظم راجہ پرویزکی پرناب مکھرجی کو بھارت کا صدرمنتخب ہونے پرمبارکباد
Share |
Updated on: 10:36:46 PM پیر, 30 جولائی 2012

اسٹاف رپورٹر

اسلام آباد : وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پرناب  مکھرجی کو بھارت کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

بھارتی صدر کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے امید  ظاہر کی کہ اب دونوں ممالک خطے میں پائیدار امن کیلیے ملکر کام کریں گے۔

انھوں نےاپنےپیغام میں مزید کہا ھے کہ پاکستان اور بھارت کے مذاکرات سے ہی دونوں ملکوں کے متنازع معاملات حل کرنے میں مدد ملے گی۔سماء

سماء مقبول ترین  
سماء تازہ ترین 
سندھ حکومت میں شمولیت کے لیئے، ایم کیوایم کا ریفرنڈم آج ہوگا
پشاور: متنی میں فورسزکے قافلے پر حملہ، چھ اہلکارجاں بحق
کراچی میں قاتل بےلگام، نو افراد سے جینے کا حق چھین لیا گیا
بلوچستان کےتین وزراء نےحلف اٹھا لیا، بجٹ کل پیش کیا جائے گا
چھیالیس کروڑ روپے مالیت کی کوئی گھڑی وزیراعظم کے استعمال میں نہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات
آرمی چیف جنرل کیانی کی زیرصدارت آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس
پریانکا چوپڑا کے ساتھ مقابلہ کرنا چاہتی ہوں: لالی وُڈ کوئن میرا
سیمی فائنل میں جنوبی افریقا ایک سو پچہتر رنز پر ڈھیر ہوگئی