عام انتخابات میں ٹرن آؤٹ پچپن فیصد رہا، الیکشن کمیشن         پنجاب اسمبلی کا اجلاس انتیس مئی کو طلب کئے جانے کا امکان         چمن میں چھٹی نہ ملنے پر پولیس اہلکار نے افسر کو گولی مار دی         لالیاں میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام، ڈی ایس پی جاں بحق، دو ڈاکو بھی مارے گئے         منظم سازش کے تحت الیکشن میں ہرا دیا گیا، جہانگیر ترین         صدرزرداری کاعمران خان کوفون،کامیابی پرمبارکباد،صحت کیلئےدعاکی         وانا میں بارود مواد کا دھماکا، اہل کار شہید، 6 زخمی         بھارتی بکی نےانڈین پلیئرزکی اوقات کھول کررکھ دی،بھارتی اداکارگرفتار         پشین،فورسز کی کارروائی،بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی         بھارتی سپریم کورٹ نےآئی پی ایل پرپابندی لگانے کی درخواست خارج کردی         قادرپورگیس فیلڈمرمت کیلئےآج بندکی جائیگی،پنجاب میں7روزکیلئےگیس بند         کراچی،فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق         ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کا ریٹائرمنٹ کا اعلان         توہین عدالت کیس،راجا پرویز نے غیر مشروط معافی نامہ داخل کرادیا         پاسپورٹ لیمی نیشن کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا         بجلی کی قلت 550ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گئی،بحران قابوکرنےکیلئےپلانٹس کوفنڈزجاری         شاہ رخ کا باڈی گارڈ رنبیر کپور کی حفاظت پر مامور         فرانس میں کانز فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ کی صد سالہ جشن کی تقریبات         بنوں،خضدار اور وزیرستان میں قومی و صوبائی اسمبلی کیلئےپولنگ جاری         اوکلاہوما،گردوغبار کا طوفان،ہلاکتوں کی تعداد91ہوگئی،ایمرجنسی نافذ         کے ایس ای 100 انڈیکس21 ہزار کی نفسیاتی حدعبور کر گیا         بھارت صنعتکارامبانی نےکلنٹن سےکہہ کرنوازشریف کوبچایاتھا،نتین گڑکادعویٰ         اسلام آباد،سپریم کورٹ کےوکیل سیف اللہ کی لاش پولیس کیلئے معمہ بن گئی         کراچی کے علاقے منگھوپیر کالونی میں نوبیاہتا جوڑا قتل         الطاف حسین نے کارکنان کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب کرلیا         پنجاب ميں بجلی کا بحران شدت اختيارکرگيا         امریکی ریاست اوکلاہوما میں بگولوں سےتباہی، سینتیس افراد ہلاک         پشاور کے صدر بازار میں جنریٹر پھٹنے سے چھ افراد زخمی         پرویزخٹک کے نام پرکوئی اعتراض نہیں: آفتاب شیرپاو          کراچی میں قاتلوں نے مزید گیارہ زندگیوں کے چراغ گل کردیئے        
گریم اسمتھ سوویں سینچری بنانے والے دنیا کے ساتویں کرکٹر بن گئے
Share |
Updated on: 11:50:33 AM اتوار, 22 جولائی 2012

اسٹاف رپورٹ
کیپ ٹاؤن : جنوبی افریقہ کے کپتان گریم اسمتھ اپنے سوویں ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے دنیا کے ساتویں کرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں ایک سو اکتیس رنز کی اننگز کھیل کر سوویں ٹیسٹ میچ کا جشن منایا۔

جنوبی افریقہ کے کپتان گریم اسمتھ کیرئیر کے سوویں ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے دنیا کے ساتویں بلے باز بن گئے۔ اوول ٹیسٹ میں گریم اسمتھ نے سنچری اسکور کی گریم اسمتھ سے قبل  مائیک کولن کاؤڈرے، جاوید میانداد، گورڈن گرینج، الیک اسٹیورٹ، انضمام الحق اور رکی پونٹنگ سوویں ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرچکے ہیں۔

اس طرزکی کرکٹ میں سب سے پہلے یہ کارنامہ انگلینڈ کے مائیک کاؤڈرے نے انیس سواڑسٹھ میں سرانجام دیا۔  آسٹریلیا کی رکی پونٹنگ سوویں ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری بنانے والے دنیا کی واحد بلے باز ہیں۔ سماء/ایجنسیز

ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے ویڈیو کے لنک پر کلک کریں

سماء مقبول ترین  
سماء تازہ ترین 
عام انتخابات میں ٹرن آؤٹ پچپن فیصد رہا، الیکشن کمیشن
پنجاب اسمبلی کا اجلاس انتیس مئی کو طلب کئے جانے کا امکان
چمن میں چھٹی نہ ملنے پر پولیس اہلکار نے افسر کو گولی مار دی
لالیاں میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام، ڈی ایس پی جاں بحق، دو ڈاکو بھی مارے گئے
منظم سازش کے تحت الیکشن میں ہرا دیا گیا، جہانگیر ترین
صدرزرداری کاعمران خان کوفون،کامیابی پرمبارکباد،صحت کیلئےدعاکی
وانا میں بارود مواد کا دھماکا، اہل کار شہید، 6 زخمی
بھارتی بکی نےانڈین پلیئرزکی اوقات کھول کررکھ دی،بھارتی اداکارگرفتار