بھارت کے شمال میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری،64افراد ہلاک،متعددلاپتہ         بجٹ نکات پرروشنی ڈالنےکیلئےپوسٹ بجٹ کانفرنس آج ہوگی         پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ،ازخودنوٹس سماعت آج ہوگی         چیمپینز ٹرافی میں بدترین شکست، چھ کھلاڑی وطن پہنچ گئے         ن لیگ کی رکن اسمبلی کی بدتمیزی: پولیس رپورٹ وزیراعلیٰ شریف کو بھجوا دی گئی         چیمپیئنز ٹرافی میں آسٹریلیا کو شکست، سری لنکا سیمی فائنل میں         حکومت کا جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ واپس لینے سے انکار         کراچی میں قاتلوں نے پانچ افراد کی جان لے لی         غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپوں پر اضافی جی ایس ٹی لگا اور ہٹ گیا         یورینیم کی افزودگی جاری رہے گی: نو منتخب ایرانی صدر         بولان میڈیکل کمپلیکس شدید متاثر ہونے کے سبب سیل کردیا گیا         پنجاب بجٹ: ارکان اسمبلی کی دلچسپی کا عالم، بیشتر ارکان بجٹ کے حجم سے بھی نابلد        
شیخ رشید کی وجھہ سےایفیڈرین کیس میں ملوث کیا جا رہا ہے۔ حنیف عباسی
Share |
Updated on: 9:22:34 PM پیر, 16 جولائی 2012

اسٹاف رپورٹر

اسلام آباد : مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے اپنے اثاثے ظاہر کردیئے۔ کہتے ہیں انھیں شیخ رشید کی ایماء پر ایفیڈرین کیس میں ملوث کیا جا رہا ہے۔

اسلام آباد میں  نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ ان کی فیکٹری کو قانونی طور پر ایفیڈرین کا 500 کلو گرام کا کوٹہ ملا تھا جس سے تیار ہونے والی ادویات کا تمام ریکارڈ موجود ہے۔

 اے این ایف نے ڈھائی ماہ تک تحقیقات کیں مگر کچھ نہیں مل سکا۔ حنیف عباسی نے کہا کہ انھیں ایک بار پھر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ماضی میں بھی ان کیخلاف 11 ایف آئی آر درج کرائی گئیں۔ ان کی فیکٹری میں 254 ادویات تیارہوتی ہیں۔

حنیف عباسی نے کہا کہ ان کی ایک فیکٹری، 5 بینک اکاؤنٹس اور 3 گاڑیاں ہیں۔ اگر کوئی اس کے علاوہ جائیداد ثابت کردے تو سب کچھ اس کے نام کرکے سیاست چھوڑ دیں گے۔سماء

سماء مقبول ترین  
سماء تازہ ترین 
بھارت کے شمال میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری،64افراد ہلاک،متعددلاپتہ
بجٹ نکات پرروشنی ڈالنےکیلئےپوسٹ بجٹ کانفرنس آج ہوگی
پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ،ازخودنوٹس سماعت آج ہوگی
چیمپینز ٹرافی میں بدترین شکست، چھ کھلاڑی وطن پہنچ گئے
ن لیگ کی رکن اسمبلی کی بدتمیزی: پولیس رپورٹ وزیراعلیٰ شریف کو بھجوا دی گئی
چیمپیئنز ٹرافی میں آسٹریلیا کو شکست، سری لنکا سیمی فائنل میں
حکومت کا جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ واپس لینے سے انکار
کراچی میں قاتلوں نے پانچ افراد کی جان لے لی