دہشتگردی معاملہ،عوام سےسچ بولناہوگا،جی ایس ٹی سےتباہی ہوگی،عمران خان         بالی ووڈ فلم لوی سونیو کا مستی بھرا ٹریلر ریلیز کردیاگیا         بھارت کی پاکستانی بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ،4اہلکارزخمی         پاکستان آئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات،5ارب کےنئےقرضےملنےکاامکان         چیئرمین پی سی کی تقرری کیخلاف حکم امتناعی میں24جون تک توسیع         اسمگل کی گئی گاڑیوں پر ایمنسٹی سکیم غیر قانونی قرار         عمران خان نےرکن قومی اسمبلی کی حیثیت سےحلف اٹھالیا         چمن سے اغوا ہونےوالےمعروف سرجن مبشرایک کروڑتاوان کےبدلےرہا         بگرام بیس پرراکٹ حملہ،چارامریکی فوجی ہلاک،پینٹاگون کی تصدیق         مظفرگڑھ میں بچی پر کتے چھوڑنے والا ملزم گرفتار         مظفرآباد،نوسیری کے مقام پر لینڈسلائیڈنگ،درجنوں دکانیں تباہ         ون ڈے کرکٹ کی رینکنگ، پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار         ترکی میں حکومت کے خلاف نئے انداز کے مظاہروں کا آغاز ہوگیا         ایم کیوایم کیخلاف ماضی کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے: الطاف حسین         روس: اسلحہ ڈپو میں دھماکوں کے بعد آتشزدگی، علاقے کو خالی کرالیا گیا         کراچی: فائرنگ کے واقعات ميں سٹی وارڈن سميت دس افراد جاں بحق        
کراچی: سپارکو کی بس کے قریب دھماکہ، ایک ھلاک
Share |
Updated on: 5:46:05 PM بدھ, 11 جولائی 2012

اسٹاف رپورٹ
کراچی: حب ریور روڈ پر دہشت گردوں نے سپارکو ملازمین کی بس کو سائیکل میں نصب بم سے نشانہ بنایا۔ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور بیس زخمی ہوگئے ۔پانچ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

تباہ ہونے والی بس سپارکو ملازمین کی تھی جسے دہشت گردوں نے حب ریور روڈ پر مواچھ گوٹھ نمبر دو میں اُس وقت نشانہ بنایا ۔۔ جب وہ ملازمین کو لے جا رہی تھی ۔۔۔

دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنائی دی ۔۔ بس کو بری طرح نقصان پہنچا ۔۔۔ اطلاع ملتے ہی ایبمولینسیں موقع پر پہنچ گئی ۔۔ اور زخمیوں کو قریبی مرشد اور سول اسپتال منتقل کیا ۔

دھماکے کے فوری بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور تفتیش کار بھی موقع پر پہنچ گئے ۔ اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔۔

ایس ایس  پی ویسٹ عامر فاروقی کے مطابق دھماکہ سائیکل میں نصب بم کے ذریعے کیا گیا ۔ جس کے لئے ریموٹ کنٹرول استعمال کیا ۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سپارکو بس پر حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور بیس زخمی ہوئے ہیں ۔

زخمیوں میں سے پانچ کی حالت نازک ہے ۔۔۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کے مقام کو گھیر کر شواہد جمع کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔۔

Bus blast khi
 
Bus blast khi
 
Bus blast khi
 
Bus blast khi
 
Bus blast khi
 
Bus blast khi
 
سماء مقبول ترین  
سماء تازہ ترین 
دہشتگردی معاملہ،عوام سےسچ بولناہوگا،جی ایس ٹی سےتباہی ہوگی،عمران خان
بالی ووڈ فلم لوی سونیو کا مستی بھرا ٹریلر ریلیز کردیاگیا
بھارت کی پاکستانی بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ،4اہلکارزخمی
پاکستان آئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات،5ارب کےنئےقرضےملنےکاامکان
چیئرمین پی سی کی تقرری کیخلاف حکم امتناعی میں24جون تک توسیع
اسمگل کی گئی گاڑیوں پر ایمنسٹی سکیم غیر قانونی قرار
عمران خان نےرکن قومی اسمبلی کی حیثیت سےحلف اٹھالیا
چمن سے اغوا ہونےوالےمعروف سرجن مبشرایک کروڑتاوان کےبدلےرہا