English | Urdu
 
     
کراچي ميں انسانوں کا علاج جانوروں کي دوائيوں سے کرنے والے دس عطائي ڈاکٹر گرفتار         فیصل آباد ميں دو افراد ایک شخص پر تیزاب پھینک کر فرارھوگئے         ایبٹ آباد: پولیس مقابلہ میں دو اہلکار جاں بحق، ایک ڈاکوھلاک        
ہزارہ مغل برادری کا بین الاقوامی کمیشن بنانے کا مطالبہ
Share |
Updated on: 4:52:48 PM ہفتہ, 1 اکتوبر 2011

اسٹاف رپورٹر

کوئٹہ: ہزارہ مغل یکجہتی فورم پاکستان نے کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات کے اسباب اور محرکات جاننے کے لیئے بین الاقوامی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا ہے فورم نے حکام کو عندیہ دیا ہے کہ انصاف نا ملا تو عالمی عدالت سے رجوع کریں گے۔

کوئٹہ میں ہزارہ قوم کی ٹارگٹ کلنگ کے بیس اور تعیس ستمبر کے حالیہ واقعات پر ہزارہ قوم آج کا دن صدائے احتجاج کے طور پر منارہی ہے،اس ہی سلسلے میں ہزارہ مغل یکجہتی فورم کے تحت کراچی پریس کلب میں بھی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ہوئے کوئٹہ میں تارگٹ کلنگ کے واقعات سے آگاہ کیا فورم کے جنرل سیکٹری مسمی شیر علی کا کہنا تھا کہ اب تک چھ سو زائد ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جاچکا ہے۔

انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ بھی کیا کہ کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات کے اسباب اور محرکات جاننے کے لیئے بین الاقوامی کمیشن بنایا جائے فورم نے حکام کی توجہ اس جانب بھی مرکوز کی ہے کہ انصاف نا ملا تو عالمی عدالت سے رجوع کریں گے۔ سماء

سماء مقبول ترین  
سماء تازہ ترین 
کراچي ميں انسانوں کا علاج جانوروں کي دوائيوں سے کرنے والے دس عطائي ڈاکٹر گرفتار
فیصل آباد ميں دو افراد ایک شخص پر تیزاب پھینک کر فرارھوگئے
ایبٹ آباد: پولیس مقابلہ میں دو اہلکار جاں بحق، ایک ڈاکوھلاک
لاہورپولیس نے سولہ برس پرانا قتل کا کيس حل کرليا
گھی ملزکی ہڑتال کےباعث ملک میں تیل، گھی کا بحران پیدا ہوگیا
سندھ سے سينٹ کي نشستوں پر پیپلز پارٹی اور ايم کيو ايم کے درمیان سیٹ ایڈجسمينٹ ہوگئی
میموکیمیشن نے منصوراعجاز کا بیان ریکارڈکرلیا، سماعت جمعرات تک ملتوی
نون لیگ نے بلوچستان اے پی سی میں شرکت کیلئے شرائط پیش کردیں