اسٹاف رپورٹ
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوواٹمور کا کہنا ہے کہ سری لنکا کےخلاف سیریزمقابلے سے بھرپوراور سنسنی خیزہوگی۔کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس پربھرپور توجہ دی جارہی ہے۔
&n
اسٹاف رپورٹنئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ نے سچن ٹنڈولکر کو راجیہ سبھا میں نشست دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔دہلی ہائی کورٹ نے سچن ٹنڈولکر کی پارلیمان میں حلف برد....
اسٹاف رپورٹنئی دہلی : آئی پی ايل ميچ فکسنگ اسکينڈل میں ملوث بھارتی کرکٹ بورڈ نے چار کھلاڑيوں کو معطل کردیا۔ جس میں دکن چارجرز کے ٹی پی سدھندرا اور شالاب شری واستوا شامل ہیں۔<....
اسٹاف رپورٹنئی دہلی : انڈین پریمیئر لیگ کا اصل چہرہ سامنے آگیا۔ پرکشش معاوضوں کے باوجود بھارتی کرکٹرز آئی پی ایل میں میچ فکس کرتے ہیں۔
بھاری معاوضوں کے لئے کرکٹ کے کھیل کو ....
اسٹاف رپورٹنئی دہلی : آئی پی ايل ميچ فکسنگ اسکينڈل میں دو کھلاڑيوں کی معطلی کا امکان ہے جس میں دکن چارجرز کے ٹی پی سدھندرا اور شالاب شری واستوا شامل ہیں۔
کھلاڑیوں کی معطلی سے متع....
اسٹاف رپورٹلندن : برٹش اوپن اسکواش میں پاکستانی مرد کھلاڑی تو کوالیفائی نہ کرسکے لیکن خاتون کھلاڑی ماریہ طور نے مین راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
ماریہ کے والدین ان کی کامیابی....
اسٹاف رپورٹلندن : برطانوی شہزادوں نے دوسرے دن بھی پولو کے نمائشی میچ میں حصہ لیا۔
شاہی خاندان کی بہو نے شوہر اور دیور کو انعامات سے نوازا۔شہزادہ ولیم اور ہیری نے نمائشی میچ میں ب....
اسٹاف رپورٹاسلام آباد : قومی ہاکی ٹیم کے نئے قائد سہیل عباس پینالٹی کارنر اسپیشلسٹ کے نام سے مشہور ہیں۔ انہیں دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل ہے۔قومی ....
اسٹاف رپورٹاسلام آباد : قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کا قرعہ سینیر کھلاڑی سہیل عباس کے نام نکلا۔ سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے لئے اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ چیف سلیکٹر محمد....
ساتواں جونئیر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ ۔۔۔۔ ملائیشیا نے جیت لیا۔۔ فائنل میں پاکستان کے خلاف میزبان ٹیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔۔میچ میں مجموعی طور پر پانچ پينالٹی کارنر میں سے ....
اسٹآف رپورٹرممبی: انڈین کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا پر امید ہیں کہ پاکستان کی سیالکوٹ اسٹالینز چیمپئنز لیگ میں حصہ لے گی۔ لیکن اس کا حتمی فیصلہ اٹھائیس مئی کو چنئی میں گورننگ ....