پروگرام کھوجی میں ہم پردہ اٹھائیں گے ان دل ہلا دینے والی سچی کہانیوں سے۔ حقائق جانیں گے ان تمام تحقیق، تفتیش، سراغ اور تلاش سے جن کی مدد سے مکرو اور فریب کے جرم سرزد ہوئے۔ پروگرام کھوجی جرم اور مجرموں کی تلاش۔ ٹیپو شریف اور فاطمہ زہرا بتائیں گے آپ کو چھوٹے اور بڑے شہروں میں جرم کی دنیا کی انوکھی داستانیں۔