فلمی چکر پروگرام میں ہم پیش کریں گے آپ کیلئے پسندیدہ فلموں کے ریویو۔ اس کے علاوہ پروگرام میں شامل ہے اداکاروں اور ہدایت کے انٹرویوز۔ ہولی وڈ، بالی وب اور لولی وڈ کی کہانیاں۔ آپ کے پسندیدہ ادارکاروں کی مصروفیات سے متعلق تمام باتیں، فلمیں، گرم مسالہ،زیر تکمیل فلمز کی شوٹنگس، پارٹیاں اور گپ شپ سب کچھ اس پروگرام میں دکھایا جائے گا۔ فلمی دنیا کی لمحہ بہ لمحہ خبر ہم دیں گے اپنے ناظرین کو اس پروگرام میں۔