بجلی کی قلت 550ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گئی،بحران قابوکرنےکیلئےپلانٹس کوفنڈزجاری         شاہ رخ کا باڈی گارڈ رنبیر کپور کی حفاظت پر مامور         فرانس میں کانز فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ کی صد سالہ جشن کی تقریبات         بنوں،خضدار اور وزیرستان میں قومی و صوبائی اسمبلی کیلئےپولنگ جاری         اوکلاہوما،گردوغبار کا طوفان،ہلاکتوں کی تعداد91ہوگئی،ایمرجنسی نافذ         کے ایس ای 100 انڈیکس21 ہزار کی تفسیاتی حدعبور کر گیا         بھارت صنعتکارامبانی نےکلنٹن سےکہہ کرنوازشریف کوبچایاتھا،نتین گڑکادعویٰ         اسلام آباد،سپریم کورٹ کےوکیل سیف اللہ کی لاش پولیس کیلئے معمہ بن گئی         کراچی کے علاقے منگھوپیر کالونی میں نوبیاہتا جوڑا قتل         الطاف حسین نے کارکنان کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب کرلیا         پنجاب ميں بجلی کا بحران شدت اختيارکرگيا         امریکی ریاست اوکلاہوما میں بگولوں سےتباہی، سینتیس افراد ہلاک         پشاور کے صدر بازار میں جنریٹر پھٹنے سے چھ افراد زخمی         پرویزخٹک کے نام پرکوئی اعتراض نہیں: آفتاب شیرپاو          کراچی میں قاتلوں نے مزید گیارہ زندگیوں کے چراغ گل کردیئے        
وزیراعظم گیلانی کا بلوچ نوجوانوں کیلئے 5500 ملازمتوں کا اعلان
Share |
Updated on: 9:15:30 PM اتوار, 3 جون 2012

اسٹاف رپورٹر
کوئٹہ: وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے صوبے کے نوجوانوں کو لیویز مں تین ہزار اور وفاقی محکموں مں ڈھائی ہزار نوکریاں دینے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم گیلانی کے دورہ کوئٹہ کے پہلے روز مختلف وفود نے ان سے ملاقاتیں کیں۔ صادق عمرانی کی قیات میں پیپلزپارٹی بلوچستان کے وفد سے ملاقات میں وزیراعظم نے بلوچستان میں امن و امن کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے وفد کو بتایا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے پندرہ ہزار نئی اسامیاں پیدا کی جارہی ہیں۔
لیویز میں تین ہزار اور وفاقی محکموں میں ڈھائی ہزار تعیناتیاں ہوں گی۔ وزیراعظم سے بلوچستان بارکونسل کےوفد نے بھی ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر آل گو رنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن نے ریلی نکالی اور میزاب چوک پر دھرنا دیا۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ رہنماوں نے کہا کہ حکومت ان کے مطالبات تسلیم کرنے میں مخلص نہیں ۔  وزیر اعظم ان کے پر امن احتجاج کا نو ٹس لے۔ اس سے پہلے وزیراعظم جب کوئٹہ پہنچے تو ائیرپورٹ سے گورنر ہاوس تک تمام شاہراوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ گورنر ہاوس میں وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پيش کيا گيا۔

سماء مقبول ترین  
سماء تازہ ترین 
بجلی کی قلت 550ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گئی،بحران قابوکرنےکیلئےپلانٹس کوفنڈزجاری
شاہ رخ کا باڈی گارڈ رنبیر کپور کی حفاظت پر مامور
فرانس میں کانز فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ کی صد سالہ جشن کی تقریبات
بنوں،خضدار اور وزیرستان میں قومی و صوبائی اسمبلی کیلئےپولنگ جاری
اوکلاہوما،گردوغبار کا طوفان،ہلاکتوں کی تعداد91ہوگئی،ایمرجنسی نافذ
کے ایس ای 100 انڈیکس21 ہزار کی تفسیاتی حدعبور کر گیا
بھارت صنعتکارامبانی نےکلنٹن سےکہہ کرنوازشریف کوبچایاتھا،نتین گڑکادعویٰ
اسلام آباد،سپریم کورٹ کےوکیل سیف اللہ کی لاش پولیس کیلئے معمہ بن گئی