English | Urdu
 
     
پاک فضائیہ کے دوتربیتی مشاق طیارے گرکرتباہ، چار پائلٹس شہید         پاک فضائیہ کے دو تربیتی مشاق طیارے گر کر تباہ        
اکثر پوچھے گئے سوالات
سوال: میں اپنی رائے یا پروگرامنگ کے خیالات کس طرح بھیجوں؟
جواب:برائے مہربانی اپنی آراء یا مشورے ہمیں اس ایڈریسس پر بھیجیں
interactive@samaa.tv
سوال: میں اپنے پسندیدہ اینکر سے کس طرح رابطے میں آسکتا/ سکتی ہوں؟
جواب: فیس بوک پہنچ پرآپ اپنے خیالات متعلقہ اینکر اور پروگرام اپنی ای میل ایڈریس کے ذریعے بھیج دیں۔
سوال: نیوز (خبروں) سیکشن میں کس طرح شامل ہوا جاسکتا ہے یا اپنی معلومات کس طرح فراہم کی جاسکتی ہے؟
جواب: آپ اپنی خبر، تصویر یا ویڈیو سماء کی ویب سائٹ پہ بھیج سکتے ہیں۔
سوال: خبریں کتنی جلد ویب سائٹ پہ اپ لوڈ (رکھی جاتی) کی جاتی ہیں؟
جواب:خبریں 24 گھنٹے اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔
سوال: میں سماء کی ویب سائٹ پہ پروگرام اور ویڈیوز کیسے ڈھونڈ سکتا/سکتی ہوں؟
جواب:آپ سماء کی ویب سائٹ پر اپنے پسندیدہ پروگرام، ویڈیوز ویب پیج کو نیچے کی جانب کرکے دیکھ سکتے ہیں.
سوال: سماء کی ویب سائٹ پہ میں پروگرام شیڈول کس طرح ڈھونڈ سکتا / سکتی ہوں؟
جواب: سماء کی ویب سائٹ کے ہوم پیج پر کلک کرنے سے آپ پروگرام شیڈول دیکھ سکتے ہیں
سوال: میں سماء فیملی میں کیسے شامل ہو سکتا ہوں/سکتی ہوں؟
جواب:
اگر آپ سماء فیملی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنا بائیو ڈیٹا ہمیں اس ایڈریسس پر بھیج دیں
careers@samaa.tv
سوال: میں چینل کی نشریات کی خرابی کے بارے میں کیسے شکایت کرج کرسکتا/ سکتی ہوں؟
جواب:اگر سماء کی نشریات سے متعلق آپ کو کوئی شکایت ہے تو 111-772-622 پر کال کریں (ایکسٹینشن 1660اور1661) اور ہماری ٹیم آپ کی شکایت دور کردے گی۔
سوال: میں اپنے موبائل فون پر سماء کی بریکنگ نیوز الرٹ سروس کیسے سبسکرائب کرسکتا /سکتی ہوں؟
جواب: بریکنگ نیوز الرٹس سبسکرائب کرنے کے لیے اپنے موبائل فون پر بی این ٹائپ کریں اور 5224 پر بھیج دیں.
سماء تازہ ترین 
پاک فضائیہ کے دوتربیتی مشاق طیارے گرکرتباہ، چار پائلٹس شہید
آزاد کشمیر،مسافر ویگن دریائے نیلم میں گرگئی،آٹھ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
پاک فضائیہ کے دو تربیتی مشاق طیارے گر کر تباہ
توہین عدالت کیس، بابر اعوان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی
وائٹ ہاؤس نے پاکستان پر نئی پابندیوں سے متعلق بل مسترد کردیا
برطانیہ، فرانس کے سفارتخانوں کو مشکوک پائوڈر موصول
کراچی میں سابق حق پرست ناظم سمیت 11 افراد کو موت کی نیند سلادیاگیا
کوہاٹ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، دو افراد جاں بحق