English
| Urdu
صفحہ اول
پاکستان
دنیا
کھیل
اینٹرٹینمنٹ
پروگرام لسٹ
ویڈیوز
آئی سماء
پاک فضائیہ کے دوتربیتی مشاق طیارے گرکرتباہ، چار پائلٹس شہید
پاک فضائیہ کے دو تربیتی مشاق طیارے گر کر تباہ
اینکر پروفائل
صنم بلوچ
ٹی وی اسکرین کی جانی مانی شخصیت صنم بلوچ کراچی میں پیدا ہوئیں،2004 میں اپنے فنی کیرئر کا آغاز کیا۔ ٹیلنٹ کا خزانہ صنم بلوچ ایک دلکش اور دل آویز مسکراہٹ کی مالک ہیں جو ہر دم مسکرانا جانتی ہیں۔
فریحہ ادریس
فریحہ ادریس لاہور میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے لندن کی ویسٹ منسٹر یونیورسٹی سے براڈکاسٹ جرنلزم میں ماسٹر کیا ۔ وہ گذشتہ 10 سال سے میڈیا سے وابستہ ہیں۔ سن 2000 میں اپنے میڈیا کیریئر کا آغاز کرنے والی فریحہ نے اس عرصے میں اینکر، ایڈیٹر (مدیر)، صحافی اور پروڈیوسر کے طور پرخاصہ نام کمایا ہے۔ جنوری 2011 میں انہوں نے سماء کے مشہور پروگرام نیوزبیٹ کی میزبانی کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ یہ پروگرام ہر جممہ سے اتوار تک شام 08:03 بجے سے 09:00 بجے تک نشر ہوتا ہے
جیسمین منظور
کراچی میں پیدا ہونے والی جیسمین منظور نے انٹرنیشنل رلیشنز میں ماسٹرز کیا ہے۔ وہ 1999 سے ٹی وی پر بطور پروڈیوسر اور میزبان کام کرتی رہی ہیں۔ مارچ 2010 سے جیسمین سماء کے مشہور پروگرام ٹونائٹ ود جیسمین میں بطور میزبان کام کر رہی ہیں۔ یہ پروگرام ہر پیر سے جمعرات رات 10:03 سے 11:00 بجے تک نشر کیا جاتا ہے۔ جیسمین نے بہت سے موضوعات پر ڈاکیومینٹر (دستاویزی فلمیں) بنائی ہیں اور انہیں بے نظیر ایکسی لینس ایوارڈزسمیت چار انعامات (ایوارڈز) مل چکے ہیں۔ وہ انعام ان کو 2009 میں پاکستان میں بہترین خاتون میزبان (اینکر) کے طور پر دیا گیا
عاصمہ شیرازی
اسلام آباد میں جنم لینے والی عاصمہ شیرازی نے سیاسیات (پولیٹیکل سائنس) میں پوسٹ گریجوئیٹ کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے سن 2001 میں اپنے میڈیائی سفر کا آغاز کیا اور ان کو رپورٹر اور سیاسی و سماجی ٹاک شوز کی میزبان کے طور پر بڑا اچھا تجربہ حاصل ہے۔ انہوں نے جولائی 2010 میں سماء جوائن کیا اور پروگرام ”فیصلہ آپ کا “سے آغاز کیا اور اس وقت سے اب تک ایک پروگرام فیصلہ آپ کا کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ یہ پروگرام ہر پیر سے جعمرات کو رات 08:03 سے09:00 بجے تک نشر کیا جاتا ہے
مہوش صدیق
کراچی میں پیدا ہونے والی مہوش نے اپنے کیرئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ مہوش نے نیپا سے پرفارمنگ آرٹس میں باقاعدہ ڈگری حاصل کی ۔مہوش صدیق نے سائیکالوجی میں گریجویشن بھی کیا ہوا ہے۔ مہوش نے 2008 میں ٹی وی سے اداکاری کاآغاز کیا۔ جب کہ 2011 جنوری میں بطور اینکر کے اپنی صلاحیتوں کو منوایا۔ مہوش صدیق کے مشاغل میں کتابیں پڑھنا اور اداکاری کرنا شامل ہیں۔
پروگرام “عوام کی آواز” اب مہوش صدیق ہوسٹ کریں گی۔ جو ہر جممہ رات10:03 سے 11:00 بج نشر کیا جائے گا۔
سماء تازہ ترین
پاک فضائیہ کے دوتربیتی مشاق طیارے گرکرتباہ، چار پائلٹس شہید
آزاد کشمیر،مسافر ویگن دریائے نیلم میں گرگئی،آٹھ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
پاک فضائیہ کے دو تربیتی مشاق طیارے گر کر تباہ
توہین عدالت کیس، بابر اعوان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی
وائٹ ہاؤس نے پاکستان پر نئی پابندیوں سے متعلق بل مسترد کردیا
برطانیہ، فرانس کے سفارتخانوں کو مشکوک پائوڈر موصول
کراچی میں سابق حق پرست ناظم سمیت 11 افراد کو موت کی نیند سلادیاگیا
کوہاٹ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، دو افراد جاں بحق
ہمارے متعلق
|
اینکر پروفائل
|
ہمیں اشتہارات دیں
ہم سے رابطہ کیجیے
|
ویب سائٹ کا نقشہ
|
اکثر پوچھے گئے سوالات
سماء ٹی وی © ٢٠١٠ کے جملہ حقوق محفوظ ہیں
Web Toolbar by Wibiya