|
ہمارے متعلق |
|
|
|
سماء پاکستان کا وہ پہلا نجی مواصلاتی نیوز چینل ہے جس کی نشریات بیک وقت پاکستان
کے پانچ شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور سے دیکھی جاتی ہے۔سماء
غیر متعوب رپورٹنگ کے فلسفے میں یقین رکھتی ہے اور برسوں سے غیرجانبدار رائے ذمہ
داری اور اخلاق کے ساتھ دے رہا ہے۔ |
 |
| سماء کا شمار صحافت کی دنیا کے بڑے ناموں میں ہوتا ہے اور اس
کے پاس جدید ترین ٹیکنالاجی اور انفرا اسٹرکچر ہے جس کی مدد سے اس چینل کی نشریات اور
اصلاعات لوگوں تک پہنچائی جاتی ہے۔ سماء کے نمائندے ملک اور بیرون ممالک میں موجود
ہیں جو بروقت خبروں کو رپورٹ کرکے لوگوں تک پہنچانے کا اہم کام کر رہے ہیں۔ |
 |
| سماء کی براہ راست
خبروں، سیاسی وسماجی معاملات پر بحث و مباحثے والے پروگراموں، شوز اور دیگر کھیلوں
اور فن کے پروگراموں کی وجہ سے سماء نے اپنا مقام پاکستان کے اہم ترین اور بڑے
چینلوں میں پیدا کردیا ہے۔ |
 |
|
سماء جدید صحافت میں بھی سب سے آگے نظر اتا ہے جب یہ ملک کے عام لوگوں کو آئی سماء
کے ذریعےشہری صحافی بن کر اپنے ارد گرد کی معلومات فراہم کرنے اور دوسروں تک
پہنچانے کا موقع دیتا ہے |
 |
| اس کے علاوہ موبائل فونز
پر بریکنگ نیوز الرٹس کے ذریعے بھی اہم ترین خبریں لوگوں تک بروقت پہنچانے میں سماء
کا ایک اہم کردار رہا ہے۔ سماء کی کوشش ہے کہ وہ اپنے ناظرین کو غیر متعصب اور ذمہ
دارانہ صحافت کے ذریعے باخبر رکھتا رہے اور آزادانہ اور غیرجانبدار صحافت کو فروغ
دیتا رہے۔ |
 |
| دیکھتے رہیے سماء |